افغانستان: ملک بھر میں طالبان کے خلاف کاروائیاں

افغانستان کی وزارت داخلہ کے مطابق افغان فوج نے ایک دن کے اندر ہلمند، قندھار،خوست،پکتیا، پکتیکا،اورز گان ، جیویز جان،بدخشاں،قندوز اور تہار نامی شہروں میں طالبان کے خلاف کاروائیوں میں 96 طالبان انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا

294040
افغانستان: ملک بھر میں طالبان کے خلاف کاروائیاں

افغانستان کی وزارت داخلہ کے مطابق افغان فوج نے ایک دن کے اندر ہلمند، قندھار،خوست،پکتیا، پکتیکا،اورز گان ، جیویز جان،بدخشاں،قندوز اور تہار نامی شہروں میں طالبان کے خلاف کاروائیوں میں 96 طالبان انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
یہ بھی بتایا گیا ہےکہ ان کاروائیوں میں 61 شدت پسند زخمی ہوئے جبکہ 4 کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
دوسری جانب افغان پولیس نے کابل سمیت غزنی،نمروز اور ہلمند کے مختلف علاقوں میں نصب بموں کو بھی ناکارہ بنا دیا ہے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں