بھارتی نیوی کا طیارہ بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
بھارتی بحریہ کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران بحرہ عرب میں گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔
بھارتی بحریہ کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔
بھارتی نیوی حکام کے مطابق بحریہ کا طیارہ ڈورنیئر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا جس میں پائلٹ سمیت عملے کے 2 ارکان سوار تھے، اس دوران اچانک طیارے کا رابطہ گوا ایئر بیس کے ریڈار سے منقطع ہوگیا جس پر فوری طور پر نیوی کی 6 کشتیوں کو طیارے کی تلاش کے لئے روانہ کیا گیا، حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران پائلٹ کو سمندر سے زخمی حالت میں نکال لیا گیا تاہم عملے کے دیگر 2 ا فراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ