افغان لیڈیز پولیس کو تربیت دینے کے ایک پروٹوکول پر دستخط
ترکی اور افغانستان کے درمیان افغان لیڈیز پولیس کو تربیت کے ایک پروٹوکول پر دستخط ہو گئے ہیں ۔ اس دائرہ کار میں سیواس پولیس کے پیشہ وارانہ ہائی اسکول میں 191 افغان خواتین کا تربیتی پروگرام شروع ہو گیا ہے ۔
198559
ترکی اور افغانستان کے درمیان افغان لیڈیز پولیس کو تربیت کے ایک پروٹوکول پر دستخط ہو گئے ہیں ۔ اس دائرہ کار میں سیواس پولیس کے پیشہ وارانہ ہائی اسکول میں 191 افغان خواتین کا تربیتی پروگرام شروع ہو گیا ہے ۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ترکی اور افغانستان کے حکام نے شرکت کی اور افغانستان کے نائب وزیر داخلہ اکرام الدین یاور نے سیواس کے گورنر عالم باروت کوپولیس میڈل آف آنر عطا کیا ۔ پہلے دور میں سیواس پولیس ہاِئی اسکول سے 2 ہزار 48 خواتین نے تربیت حاصل کی ہے ۔
متعللقہ خبریں
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ