بھارت میں آگ لگنے سے14 افراد ہلاک

زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ پائپ سے تقریبا 200 میٹر کے رقبہ میں آگ کی اونچے شعلے اٹھ رہے ہیں۔ حادثے کے بعد آس پاس کے دیہات کو خالی کرایا جا رہا ہے

109168
بھارت میں آگ لگنے سے14 افراد ہلاک

بھارت کے جنوب میں اندھرا پردیش کے مشرقی علاقے گودواری کے ایک دیہات میں صبح سویرے قدرتی گیس کی پائپ لائن پھنےد کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 14 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
پائپ سے تقریبا 200 میٹر کے رقبہ میں آگ کی اونچے شعلے اٹھ رہے ہیں۔ حادثے کے بعد آس پاس کے دیہات کو خالی کرایا جا رہا ہے۔
فائر برگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں