افغانستان میں نو کان کنوں کا اغوا
واقعہ افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں پیش آیا
65782
افغانستان میں نو کان کنوں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔
افغانستان میں نو کان کنوں کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کرلیا گیا ہے۔
یہ واقعہ افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے علاقے چیشتِ شریف میں ایک کان پر پیش آیا۔
چیشت شریف کے محکمہ پولیس کے مطابق سنگ مرمر کی کان پر کام کرنے والے نو مزدوروں کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کرلیا گیا ہے۔
اغوا کیے جانے والے کان کنوں میں سے ایک کے انجنئیر ہے۔ اغوا کیے جانے والے تمام کان کنوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ