امریکی  فلم ڈرایکٹر  مائیکل چیمینو 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

انہیں سب سے زیادہ شہرت فلم ’دا ڈیئر ہنٹر‘ کی وجہ سے حاصل ہوئی تھی۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ چیمینو کی موت کس وجہ سے ہوئی۔ انہیں 1979 میں  بہترین فلم  کی کیٹگری سمیت پانچ مختلف  شاخوں میں  آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا

523109
امریکی  فلم ڈرایکٹر  مائیکل چیمینو 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

امریکی  فلم ڈرایکٹر ، پروڈیوسراور  مائیکل چیمینو 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

 انہیں سب سے زیادہ شہرت فلم ’دا ڈیئر ہنٹر‘ کی وجہ سے حاصل ہوئی تھی۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ چیمینو کی موت کس وجہ سے ہوئی۔

مختلف خبر رساں اداروں نے لکھا ہے کہ چیمینو کے احباب ان سے ٹیلی فون پر کوئی بات نہ ہونے کے بعد خیریت دریافت کرنے جب لاس اینجلس میں واقع اس ہدایت کار کی رہائش گاہ پر پہنچے، تو انہوں نے چیمینو کو وہاں مردہ پایا۔

انہیں 1979 میں  بہترین فلم  کی کیٹگری سمیت پانچ مختلف  شاخوں میں  آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں