نائیجیریا کے انتخابات،بولا احمد ٹینیبو کو برتری حاصل

نائیجیریا میں  گزشتہ دنوں  ہوئے صدارتی انتخابات کے جزوی نتائج کے تحت ، برسراقتدار متحدہ ترقی پسند پارٹی کے امیدوار اور لاگوس کے سابقہ گورنر بولا احمد ٹینوبو کو برتری حاصل ہے

1952034
نائیجیریا کے انتخابات،بولا احمد ٹینیبو کو برتری حاصل

نائیجیریا میں  گزشتہ دنوں  ہوئے صدارتی انتخابات کے جزوی نتائج کے تحت ، برسراقتدار متحدہ ترقی پسند پارٹی کے امیدوار اور لاگوس کے سابقہ گورنر بولا احمد ٹینوبو کو برتری حاصل ہے ۔

 الیکشن کمیشن کے ترجمان عقیم  لاسیسی نے بتایا ہے کہ ٹینوبو  کو اب تک دو لاکھ چار سو چورانوے  ووٹ مل چکے ہیں۔

حزب اختلاف عوامی ڈیموکریٹیک پارٹی کےلیڈر عتیقو ابو بکر  کو نواسی ہزار  پانچ سو چون ،لیبر پارٹی کے امیدوار  پیٹر اوبی کو گیارہ ہزار تین سو ستانوے ووٹ ملے ہیں۔

 وفاقی دارالحکومت  ابوجہ  سمیت باقی پیتیس صوبوں  کے نتائج جلد ہی اعلان کیے جائیں گے۔

 موجودہ صدر محمد بخاری  آئین کے تحت دو بار صدر بننے کے بعد تیسری بار امیدوار نہین بنے ہیں۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں