پوتن: ہم ترکیہ کو گیس مرکز بنانا چاہتے ہیں

ہم نے صدر ایردوان کو، ترکیہ کو گیس مرکز بنانے سے متعلق، اپنی نیت سے آگاہ کیا ہے: صدر پوتن

1892398
پوتن: ہم ترکیہ کو گیس مرکز بنانا چاہتے ہیں

قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان ملاقات جاری ہے۔

روس کے صدر پوتن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم نے صدر ایردوان کو، ترکیہ کو گیس مرکز بنانے سے متعلق، اپنی نیت سے آگاہ کیا ہے"۔



متعللقہ خبریں