روسی طیاروں کی سرحدی خلاف ورزی،جاپان کا احتجاج

جاپان کابینہ کے ہیڈ سیکرٹری' کاٹو کاٹسونوبو' نے پریس کانفراف ورزی کرنےنس میں شمالی علاقے ہوکائدو میں  روسی طیارے کے جاپان کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے خلاف شدید ردعمل ظاہر کیا

1705982
روسی طیاروں کی سرحدی خلاف ورزی،جاپان کا احتجاج

جاپان نے روسی طیاروں کی طرف سے ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی  پر روس کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

جاپان کابینہ کے ہیڈ سیکرٹری' کاٹو کاٹسونوبو' نے پریس کانفراف ورزی کرنےنس میں شمالی علاقے ہوکائدو میں  روسی طیارے کے جاپان کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے خلاف شدید ردعمل ظاہر کیا اور روس انتظامیہ سے اس واقعے کی تکرار سے پرہیز کرنے کی اپیل کی ہے۔

کاٹو نے کہا ہے کہ ہم نے روس کو احتجاجی مراسلہ بھیج دیا ہے اور ٹوکیو انتظامیہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کی وجہ کا جائزہ لے رہی ہے۔

واضح رہے کہ جاپان وزارت دفاع نے 12 ستمبر کی صبح روسی طیارے کے، ہوکائدو کے شمالی جزیرہ نما ،'شیرے ٹوکو'  کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی اطلاع دی تھی۔

بعد ازاں جاپان فضائی دفاعی فورسز نے کہا تھا کہAn-26روسی طیارہ فضائی حدود میں داخلے کے بعد علاقے سے نکل گیا ہےم نے روس کو احتجاجی نوٹی نو کی


ٹیگز: #روس , #جاپان

متعللقہ خبریں