نائیجیریا: نامعلوم افراد کا حملہ،15 ہلاک متعدد زخمی

خبر کےمطابق، بعض نا معلوم افراد نے جنوبی صوبہ ابونی کے چار مختلف علاقوں میں حملوں کے دوران پندرہ افراد کو ہلاک کر دیا

1611881
نائیجیریا: نامعلوم افراد کا حملہ،15 ہلاک متعدد زخمی

نائیجیریا میں شہریوں پر مسلح حملے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 خبر کےمطابق، بعض نا معلوم افراد نے جنوبی صوبہ ابونی کے چار مختلف علاقوں میں حملوں کے دوران پندرہ افراد کو ہلاک کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ  حملہ آوروں نے لوگوں کو ہراساں کرتے ہوئے زبردستی ہلاک اور متعدد کو زخمی بھی کر دیا۔

اس واقعے کے بعد  علاقوں میں حفاظتی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ دو روز قبل بھی نائیجیریا میں ہوئے مسلح حملے میں 19 افراد مارے گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں