انڈونیشیا میں 6٫6 کی شدت کا زلزلہ

ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے سے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں

1133586
انڈونیشیا میں 6٫6 کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے صو بے مالوکو میں ریکٹر اسکیل پر 6٫6 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

انڈنیشیائی محکمہ موسمیات و جیو فزکس جزائر آرو  سے 112 کلو میٹر شمال مغرب  میں آنے والے زلزلے کا مرکز  زیر زمین10  کلو میٹر  گہرائی میں تھا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے سے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔

زلزلے کے بعد سونامی الارم بھی جاری نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ مغربی سُمبا علاقے میں بھی بروز بدھ 6٫2 اور 6٫7 کیش دت کے دو زلزلے آئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں