نائیجیریا میں 7 منزلہ عمارت گرنے سے 17 افراد ہلاک

جنوبی نائیجیریا  میں ایک 7 منزلہ عمارت گرنے سے 17 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 31 کو بچا لیا گیا ہے

1101504
نائیجیریا میں 7 منزلہ عمارت گرنے سے 17 افراد ہلاک

جنوبی نائیجیریا  میں ایک 7 منزلہ عمارت گرنے سے 17 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  17 افراد کی نعشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ    عمارت کے ملبے سے 31افراد کو بھی بچالیا گیا ہے۔

  اس دوران  امدادی کاروائیاں جاری ہیں جبکہ   پولیس  نے  غیر معیاری    اور ناقص   سامان   سے  بنائی جانے والی  اس عمارت کے ٹھیکےداروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں