امریکہ، ریاست میژوری میں کشتی الٹنے سے 11 افراد ہلاک

برانسن شہر کے جوار میں واقع ٹیبل راک جھیل میں کل  رات پیش آنے والا حادثہ  تیز   آندھی   سے کشتی کے الٹنے سے رونما ہوا

1016108
امریکہ، ریاست میژوری میں کشتی الٹنے سے 11 افراد ہلاک

امریکی ریاست میژوری    میں سیاحوں کے سوار  ہونےو الی    ایک تفریحی کشتی   کے ٹیبل راک جھیل میں  غرقاب ہونے  سے 11 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

اسٹون کے چیف  ڈاگ رائڈر  کا کہنا ہے کہ برانسن شہر کے جوار میں واقع ٹیبل راک جھیل میں کل  رات پیش آنے والا حادثہ  تیز   آندھی   سے کشتی کے الٹنے سے رونما ہوا۔

اس حادثے میں  (7) افراد زخمی ہوئے ہیں  تو 5 افراد   کی تلاش کا کام جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں