امریکہ، کولوراڈو میں ’سیسنا 421‘ قسم کا  طیارہ گر کر تباہ

جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا وہاں آگ لگ گئی اور 2 موبائل گھر جل گئے

2153904
امریکہ، کولوراڈو میں ’سیسنا 421‘ قسم کا  طیارہ گر کر تباہ

 

امریکی ریاست کولوراڈو میں ’سیسنا 421‘ قسم کے  طیارے کے حادثے کے نتیجے میں پائلٹ اور ایک  مسافر  ہلاک ہو گئے۔

علاقائی پولیس نے کولوراڈو میں پیش آنے والے چھوٹے طیارے کے حادثے کے حوالے سے ایک بیان  جاری کیا ۔

بیان میں کہا گیا کہ ’سیسنا 421‘ قسم کا چھوٹا طیارہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہوا اور اس میں پائلٹ اور مسافر جان کی بازی ہار گئے۔

یہ بھی بتایا گیا کہ جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا وہاں آگ لگ گئی اور 2 موبائل گھر جل گئے۔



متعللقہ خبریں