قازقستان: چلتی بس میں آگ لگ گئی،درجنوں مسافر جل کر ہلاک

وسطی ایشیائی ریاست قازقستان میں ایک بس  میں  آگ لگنے کے سبب اس میں سوار 52 مسافر ہلاک ہو گئے ہیں

891151
قازقستان: چلتی بس میں آگ لگ گئی،درجنوں مسافر جل کر ہلاک

وسطی ایشیائی ریاست قازقستان میں ایک بس  میں  آگ لگنے کے سبب اس میں سوار 52 مسافر ہلاک ہو گئے ہیں۔

قازق وزارت داخلہ کے مطابق، یہ واقعہ ملک کے شمال مغربی علاقے اکتاؤ میں پیش آیا۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ  بس میں سوار محض پانچ افراد بچ نکلنے میں کامیاب ہو سکے۔

 وزارت داخلہ کے بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں  ہے کہ بس کے مسافر قازق شہری تھے یا غیر ملکی تھے۔



متعللقہ خبریں