امریکہ:مسلح شخص کا اسکول پردھاوا،استاد کو گولی مار کر خود کشی کرلی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پرائمری اسکول  میں مسلح شخص نے دھاوا بولتےہوئے ایک استاد کوہلاک کرنےکے بعد خود کشی کرلی

709866
امریکہ:مسلح شخص کا اسکول پردھاوا،استاد کو گولی مار کر خود کشی کرلی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پرائمری اسکول میں مسلح حملہ ہوا ۔

اس حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ  حملہ آور نے پہلے   استاد  کو گولی ماری اور بعد میں خودکشی کر لی ۔

 اس واقعے کے بعد  طلبہ کو  اسکول بسوں کے ذریعے گھروں  کو روانہ کر دیا گیا۔



متعللقہ خبریں