ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصوں میں بھی شعلے بھڑکنا شروع ہو گئے

امریکہ کی ریاست کولاراڈو میں جنگل کی آگ بدستور جاری ہے اور اس دوران ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصوں میں بھی شعلے بھڑکنا شروع ہو گئے ہیں

528920
ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصوں میں بھی شعلے بھڑکنا شروع ہو گئے

امریکہ کی ریاست کولاراڈو میں جنگل کی آگ بدستور جاری ہے اور اس دوران ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصوں میں بھی شعلے بھڑکنا شروع ہو گئے ہیں۔

کولاراڈو میں دشوار  زمینی راستوں کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فضاء سے آگ بجھانے کی کاروائیاں کر رہی ہیں۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں لگی ہے۔

ریاست کیلیفورنیا  میں بھی 200 سے زائد فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے کی کاروائیاں کر رہی ہیں۔

آگ سے تاحال کسی رہائشی جگہ تک نہیں پہنچی  تاہم  خطرہ موجود ہے۔



متعللقہ خبریں