چین میں ٹور بس میں آتشزدگی ، 35 افراد ہلاک

چین کے  صوبہ ہونان میں ٹور بس میں آتشزدگی سے کم ازکم 35 افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہو گئے ۔

519333
چین میں ٹور بس میں آتشزدگی ، 35 افراد ہلاک

چین کے  صوبہ ہونان میں ٹور بس میں آتشزدگی سے کم ازکم 35 افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہو گئے ۔

مقامی حکام نے بتایا  ہے کہ وائی از ہانگ نامی کاؤنٹی میں چلتی بس اچانک آگ کے شعلوں کی زد میں آگئی ، جس کی ممکنہ وجہ تیل کا اخراج ہو سکتی ہے ۔ 21 زخمیوں کو کاؤنٹی کے قریبی ا سپتال  پہنچا دیا گیا ہے اور بس کے ڈھانچے کو کاٹ کر لاشیں نکالی جارہی ہیں ۔

متعللقہ خبریں