لاپتہ بچوں کی ماوں کا احتجاجی مظاہرہ

میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں ماوں نے اپنے لاپتہ بچوں کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا

405603
لاپتہ بچوں کی ماوں کا احتجاجی مظاہرہ

میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں ماوں نے اپنے لاپتہ بچوں کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
کاروان موومنٹ کے نام سے ایک جگہ جمع ہونے والی یہ مائیں سالوں سے اپنے ملک سے ہجرت کرنے والے بچوں کو ڈھونڈ رہی ہیں۔
بچوں کی تلاش میں ان ماوں نے ملک کا کونہ کونہ چھان مارا ہے لیکن ابھی بھی گلے میں لاپتہ بچوں کی تصویریں لٹکائے ایک امید کے ساتھ ان کی منتظر ہیں۔
واضح رہے کہ وسطی امریکہ سے ہر سال ہزاروں غیر قانونی نقل مکان امریکہ پہنچنے کے خیال کے ساتھ میکسیکو کا رُخ کرتے ہیں یہاں پہنچ یہ انسان زیادہ تر منشیات فروشوں کے ہتھے چڑھ کر یا تو کالے دھندوں میں پڑ جاتے ہیں یا پھر قتل کر دئیے جاتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں