نقل مکانوں کی کشتی سمندر برد، 12 افراد ہلاک

بحیرہ ایجئین میں غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے

360809
نقل مکانوں کی کشتی سمندر برد، 12 افراد ہلاک

بحیرہ ایجئین میں غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔
اطلاع کے مطابق لکڑی کی کشتی بحیرہ ایجئین کے جزیرے فارماکونیسی کے قریب ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اطلاع ملنے پر یورپی یونین کی سرحدی محافظ ایجنسی فرانٹیکس کی ٹیموں نے کاروائی کر کے 26 افراد کو بچا لیا۔
زخمیوں کو ساموس جزیرے کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں