بوکو حرام نے مزید 13 افراد کو موت کے منہ میں دھکیل دیا

عسکریت پسندوں نے مکانات کو نذرِ آتش کر دیا ، اس دوران 27 افراد زخمی ہو گئے

312894
بوکو حرام نے مزید 13 افراد کو موت کے منہ میں دھکیل دیا

بوکو حرام کی نائیجیریا میں دہشت گرد کاروائیاں جاری ہیں۔
ملک کے شمال مشرق میں واقع ایک گاوں پر دھاوا بولنے والے دہشت گردوں نے خواتین اور بچوں کے بھی شامل ہونے والے 13 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
عسکریت پسندوں نے مکانات کو نذرِ آتش کر دیا ، اس دوران 27 افراد زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب نائیجیرین فوج نے مائدو گوری شہر میں موجود تنظیم کے کیمپوں پر کاروائی کی ۔
اس آپریشن کے ذریعے 67 خواتینم 101 بچوں سمیت 178 یرغمالیوں کو نجات دلائی گئی۔
فوجی دستوں نے گزشتہ ہفتے بھی 71 افراد کو دہشت گردوں کے چنگل سے نجات دلائی تھی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں