نسل کشی کی یاد میں ہونے والی تقریب میں رقت آمیز مناظر

سربرینتسا میں ہونے والی نسل کشی کی یاد میں آسٹریا میں بھی ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ دارالحکومت ویانا میں اس قتلِ عام کی یاد میں ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعدا میں لوگوں نے دلچسپی لی۔ شہر کے وسطی علاقے تک پیدل مارچ کرنے والے مظاہرین نے پریس ریلیز پڑھ کر سنا یا اور تھوڑی دیر احتراماً خاموشی اختیار کی

379056
نسل کشی کی یاد میں ہونے والی تقریب میں رقت آمیز مناظر

نسل کشی کی یاد میں ہونے والی تقریب میں جذباتی مناظر۔
سربرینتسا میں ہونے والی نسل کشی کی یاد میں آسٹریا میں بھی ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
دارالحکومت ویانا میں اس قتلِ عام کی یاد میں ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعدا میں لوگوں نے دلچسپی لی۔
شہر کے وسطی علاقے تک پیدل مارچ کرنے والے مظاہرین نے پریس ریلیز پڑھ کر سنا یا اور تھوڑی دیر احتراماً خاموشی اختیار کی۔
اس نسل کشی میں اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے افراد جن کی شناخت کا پتہ چلالیا گیا ہے کے نام پڑھنے کے دوران رقت آمیز منظار دیکھنے کو ملے۔
نسل کشی کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریب کے شرکاء نے قتلِ عام میں ہلاک ہونے والے افراد کو زندگی کے کسی بھی موڑ پر فراموش نہ کرنے کی اپیل بھی کی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں