سیاحوں کی بس پہاڑ کی چوٹی سے گر گئی ، 11افراد ہلاک

چین کے علاقے تبت میں سیاحوں کی بس پہاڑ کی چوٹی سے گرنے کے باعث 11 افراد ہلاک ہو گئے ۔

301032
سیاحوں کی بس پہاڑ کی چوٹی سے گر گئی ، 11افراد ہلاک

چین کے علاقے تبت میں سیاحوں کی بس پہاڑ کی چوٹی سے گرنے کے باعث 11 افراد ہلاک ہو گئے ۔
چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیر و سیاحت کے لئے تبت جانے والوں کی بس کو بدھ کی علی الصبح یہ حادثہ پیش آیا جس کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں