نیو یارک میں دھماکہ ، 19 افراد زخمی

نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی ایک عمارت میں گیس لیکج کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں 19 افراد زخ٘ی ہو گئے ہیں ۔

284430
نیو یارک میں دھماکہ ، 19 افراد زخمی

نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی ایک عمارت میں گیس سے چلنے والے آلات کی جانچ کا کام جاری تھا کہ اسی دوران گیس لیکج کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے جلد ہی تین قریبی عمارتوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ۔ 2 عمارتیں کچھ ہی دیرمیں منہدم ہوگئیں جس کے ملبے تلے دب کر 19 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔فائر بریگیڈز کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں