ویانا: مسجد کی دیوار پر اشتعال انگیز نعرے درج کر دیئے

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں واقع تونہ جامع مسجد کی دیوار پر بعض نا معلوم افراد نے "پیرس سے اسلام کا نام مٹادو " کی عبارت لکھ ڈالی

178340
ویانا: مسجد کی دیوار پر اشتعال انگیز نعرے درج کر دیئے

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں واقع تونہ جامع مسجد کی دیوار پر بعض نا معلوم افراد نے "پیرس سے اسلام کا نام مٹادو " کی عبارت لکھ ڈالی ۔
اس واقعے سے متعلق پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔
مسجد کے امام نے اس حوالے سے مسلمانوں کو تحمل سے کام لینے کی تلقین کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں