پوتین کی آسٹریا کے وزیراعظم وارنرفائی مین سے ٹیلی فون پر بات چیت

صدر پوتین نے فائی مین کو یوکرائن کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ویانا میں مذاکرات شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔ کنیڈا نے روس کے دو بینکوں کو پابندی کی فہرست سے نکال دیا

131815
پوتین کی آسٹریا کے وزیراعظم وارنرفائی مین سے ٹیلی فون پر بات چیت

روس کے صدر ولادِ میر پوتین نے آسٹریا کے وزیراعظم وارنر رائی مین سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
صدر پوتین نے فائی مین کو یوکرائن کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ویانا میں مذاکرات شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔
یورپی یونین کے ممالک اور متحدہ امریکہ نے روس پر اپنی پابندیوں میں اضافہ کرلیا ہے تو اس دوران کنیڈا کے وزیر خارجہ جان بئیرڈ نے اس سے قبل روس کے جن دو بینکوں پر پابندی عائد کی تھی اب ان دونوں بینکوں کو اپنی فہرست سے نکال دیا ہے۔
کنیڈا کے وزیر نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ تجارتی مفادات کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں