یوکرین کے حملے کے نتیجے میں 6 شہری ہلاک

ڈونیٹسک کے نام نہاد روس نواز میئر الیکسی کولمزین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ یوکرینی فورسز کی جانب سے شہر کے بند بازار پر کیے گئے حملے میں 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے

1883395
یوکرین کے حملے کے نتیجے میں   6 شہری ہلاک

مشرقی یوکرین کے شہر ڈونیٹسک میں یوکرینی فورسز کی جانب سے کیے گئے حملے میں ایک راکٹ ایک بازار پر گرا جس کے نتیجے میں 6 شہری ہلاک ہوگئے۔

ڈونیٹسک کے نام نہاد روس نواز میئر الیکسی کولمزین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ یوکرینی فورسز کی جانب سے شہر کے بند بازار پر کیے گئے حملے میں 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ .



متعللقہ خبریں