شمالی عراق و شام میں کاروائی،26 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع  نے سوشل میڈیا پر بیان میں بتایا کہ 23 دسمبر 2023 کو شمالی شام اور عراق میں واقع دہشت گردی کے ٹھکانوں پر حملوں میں 26 دہشتگرد مارے گئے جن کا سلسلہ جاری ہے

2080410
شمالی عراق و شام میں کاروائی،26 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق اور شام میں فضائی کاروائیوں کے دوران 26 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 ترک امور دفاع  نے سوشل میڈیا پر بیان میں بتایا کہ 23 دسمبر 2023 کو شمالی شام اور عراق میں واقع دہشت گردی کے ٹھکانوں پر حملوں میں 26 دہشتگرد مارے گئے جن کا سلسلہ جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں