یومِ مئی پر ترکیہ قومی اسمبلی  کے  اسپیکر، نعمان قرتولموش کا تہنتی پیغام

نعمان قرتولموش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شائع ہونے والے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا ہے کہ میں یکم مئی کو یوم  محنت  اور یکجہتی کے لیے اپنے تمام مزدور بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

2134138
یومِ مئی پر ترکیہ قومی اسمبلی  کے  اسپیکر، نعمان قرتولموش کا تہنتی پیغام

ترکیہ قومی اسمبلی  کے  اسپیکر، نعمان قرتولموش ، نے یکم مئی کو یوم  محنت اور یکجہتی پر مبراکباد کا پیغام دیا ہے۔

نعمان قرتولموش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شائع ہونے والے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا ہے کہ میں یکم مئی کو یوم  محنت  اور یکجہتی کے لیے اپنے تمام مزدور بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو زندگی کے تمام شعبوں میں، اپنے خاندان اور ملک کی فلاح و بہبود اور امن کے لیے، اور ایک زیادہ انسانی دنیا کے قیام کے لیے اپنے دماغ، محنت اور علم سے جدوجہد کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں