ترکیہ: صدر ایردوان جرمنی کے دورے پر

صدر رجب طیب ایردوان 17 نومبر بروز جمعہ سرکاری دورے پر جرمنی تشریف لے جا رہے ہیں

2064733
ترکیہ: صدر ایردوان جرمنی کے دورے پر

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان 17 نومبر بروز جمعہ سرکاری دورے پر جرمنی تشریف لے جا رہے ہیں۔

جرمنی میں اپنی سرکاری مصروفیات کے  دوران صدر ایردوان، جرمن چانسلر اولاف شُولز کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

مذاکرات میں غزّہ پر اسرائیلی حملوں کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور ترکیہ۔یورپی یونین تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔



متعللقہ خبریں