ترکیہ سال کے پہلے تینج ماہ میں آنے والے کروز بحری جہازوں کی تعداد 61 تک جا پہنچی

وزارت ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف میری ٹائم افیئرز کے اعداد و شمار  کے  مطابق، جنوری تا مارچ 2023 کی مدت میں 42 کروز بحری جہاز ملکی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہوئے

2134127
ترکیہ  سال کے پہلے تینج ماہ میں آنے والے کروز بحری جہازوں کی تعداد 61 تک جا پہنچی

ترکیہ آنے والے مسافر، اور ترکیہ  سے دوسرے ممالک جانے والے اور ٹرانزٹ مسافروںکو لے جانے والے کروز شپ کے مسافروں کی تعداد اس سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 79.15 فیصد بڑھ کر 61 ہزار 113 تک پہنچ گئی ہے ۔

وزارت ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف میری ٹائم افیئرز کے اعداد و شمار  کے  مطابق، جنوری تا مارچ 2023 کی مدت میں 42 کروز بحری جہاز ملکی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہوئے۔

اس سال اسی عرصے میں یہ تعداد بڑھ کر 50 ہو گئی ہے ۔

جبکہ گزشتہ سال جنوری میں 12 کروز بحری جہاز بندرگاہوں پر آئے، فروری میں 2 اور مارچ میں 28، یہ تعداد رواں سال کے اسی مہینوں میں بالترتیب 18، 5 اور 27 تھی۔

ترکیہ آنے والے مسافر، اور ترکیہ  سے دوسرے ممالک جانے والے اور ٹرانزٹ مسافروںکو لے جانے والے کروز شپ کے مسافروں کی تعداد اس سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 79.15 فیصد بڑھ کر 61 ہزار 113 تک پہنچ گئی ہے ۔

مذکورہ مدت کے دوران، کش آداہ سی  نے سب سے زیادہ کروز جہازوں اور مسافروں کی میزبانی کی۔

بندرگاہ نے 2024 کے پہلے 3 ماہ میں 26 جہازوں اور 35 ہزار 885 مسافروں کی میزبانی کی۔

اس دوران 8 بحری جہازوں سے 9 ہزار 821 مسافر استنبول گالاتاپورٹ آئے۔

4 بحری جہاز 3 ہزار 905 کروز سیاحوں کو لے کر سامسن  پہنچے ۔

اس بندرگاہ کے بعد ترابزون، چناق قلعے اور اماسرا  کا نمبر آتا ہے۔

متعللقہ خبریں