ترک صدر کی الجزائر کے صدر سے استنبول میں ملاقات

صدر  ایردوان  نے ان کی  دعوت پر  ایک اموری دورے پر استنبول تشریف لانے والے الجزائر کے صدر طبون   کا دولما باہچے پیلس میں خیر مقدم کیا۔ دونوں سربراہان نے  بعد ازاں بلمشافہ ملاقات کی

2014746
ترک صدر کی الجزائر کے صدر سے استنبول میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر کے صدر  عبدالمجید طبون سے ملاقات کی۔

صدر ایردوان نے

صدر  ایردوان  نے ان کی  دعوت پر  ایک اموری دورے پر استنبول تشریف لانے والے الجزائر کے صدر طبون   کا دولما باہچے پیلس میں خیر مقدم کیا۔ دونوں سربراہان نے  بعد ازاں بلمشافہ ملاقات کی۔

ترکیہ  اور الجزائر کے باہمی  تعلقات اور ان تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اٹھائے جا سکنے والے اقدامات  پر غور کیے جانے کی توقع ہونے والی اس ملاقات میں   علاقائی و عالمی معاملات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

دونوں سربراہان کی بلمشافہ ملاقات کے بعد بین الاوفود اجلاس کی  صدارت کرنے کی توقع کی جاتی ہے۔

ان  مذاکرات کے بعد صدر ایردوان مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

 



متعللقہ خبریں