ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں13 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کو ہراساں کرنے والے والی فائرنگ  پر خاموشی اختیار نہیں کی جائے گی

1899030
ترک مسلح افواج  نے شمالی شام میں13 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

ترک مسلح افواج نے  شمالی  شام  میں فرات شیلڈ  اور چشمہ  امن  کے علاقوں  میں   علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 13 دہشت گردجنہوں نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ہراساں کرنے کی کوششوں کرنے کی کوشش کی  تھی  کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کو ہراساں کرنے والے والی فائرنگ  پر خاموشی اختیار نہیں کی جائے گی۔

متعللقہ خبریں