اسرائیلی وزیر دفاع انقرہ میں ،ترک ہم منصب سے ملاقات

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز  ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں جنہوں نے ترک ہم منصب خلوصی آقار سے ملاقات کی جس میں مختلف عالمی و علاقائی موضوعات پربات چیت کی گئی

1898698
اسرائیلی وزیر دفاع انقرہ میں ،ترک ہم منصب سے ملاقات
benny gantz-hulusi akar.jpg
benny gantz anitkabir.jpg

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز  ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔

 بینی گانٹز نے انقرہ میں سب سے پہلے مزار اتاترک پر حاضری دی۔

مزار پر انہوں نے پھول رکھے اور احتراماً  خاموشی اختیار کی ۔

 مزار پر موجود خصوصی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کرنے کے بعد  وزیر دفاع خلوصی آقار نے  ان کا  وزارت دفاع میں خیر مقدم کیا ۔

 دونوں وزرا نے بالمشافہ ملاقات کے بعد بین الوفود مذاکرات کیے ۔

 

 



متعللقہ خبریں