شمالی عراق میں آپریشن:3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع ایک  غار میں چھپے تین دہشتگردوں کا پتہ لگاتے ہوئے انہیں منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا

1896362
شمالی عراق میں آپریشن:3 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشترد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع ایک  غار میں چھپے تین دہشتگردوں کا پتہ لگاتے ہوئے انہیں منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا ۔

 دوسری جانب ترک ضلع ایدینرے کے راستے یونان فرار ہونے کی کوشش میں پی کے کے ایک کارندہ گرفتار کر لیا گیا۔

 

 



متعللقہ خبریں