شمالی شام میں آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے  پر حملے کی تیاری میں مصروف  پی کے کے کے 7 دہشتگرد مارے گئے

1887656
شمالی شام میں آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے  پر حملے کی تیاری میں مصروف  پی کے کے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع  نے سوشل میڈیا  پر اپنے بیان میں بتایا کہ  شمالی شام میں  موجود دہشتگردوں کا صفایا کرنا جاری ہے،اس سلسلے میں فرات ڈھال  آپریشن کے حامل  علاقے  پر حملے کی تیاریوں میں ٘سروف پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے جن میں ایک اہم لیڈر بھی شامل تھا۔

 



متعللقہ خبریں