شمالی شام میں 2 دہشت گرد ہلاک

دہشت گرد شام میں چشمہ  امن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے

1884691
شمالی شام میں 2 دہشت گرد  ہلاک

دو دہشت گرد، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے ارکان، جو شمالی شام میں چشمہ  امن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہماری بہادر ترک مسلح افواج شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف موثر اور فیصلہ کن طور پر اپنی لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ PKK/YPG کے 2 دہشت گرد، جو چشمہ  امن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو بے اثر کر دیا گیا۔"



متعللقہ خبریں