ترکی: PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1845384
ترکی: PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " ہماری دلیر مسلح افواج، شام کے شمال میں دہشت گردوں کے خلاف پیش بندی  آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے"۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں