اقوام متحدہ میں ترکی نام کی ’ترکیہ‘ کے طور پر توثیق

ترکی کی  ٹریڈ  مارک   قدر و قیمت کو بڑھانے کے لیے صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں شروع کردہ  سلسلہ   اپنے نکتہ   انجام کو پہنچ گیا

1835703
اقوام متحدہ میں ترکی  نام کی  ’ترکیہ‘ کے طور پر توثیق

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ترکی کی    اقوام متحدہ کو  دائر کردہ    درخواست کے مطابق   غیر ملکی زبانوں میں   ترکی  کے نام کو  ٹرکی کی بجائے  ترکیہ کے طور پر  تبدیل کیے جانے کی توثیق   ہو گئی ہے۔

جناب   چاوش اولو نے  اپنی ٹویٹ میں     لکھا  ہے کہ ترکی کی  ٹریڈ  مارک   قدر و قیمت کو بڑھانے کے لیے صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں شروع کردہ  سلسلہ   اپنے نکتہ   انجام کو پہنچ گیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو آج روانہ کردہ  خط میں   غیر ملکی زبانوں میں  ترکی کے نام  کی  ترکیہ کے طور پر توثیق ہو گئی ہے۔  ہر کس کو اس کی مبارکباد!



متعللقہ خبریں