وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سائمن کووینے سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، کووینے کے ساتھ چاووش اولو کی ملاقات کے دوران علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا

1811490
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سائمن کووینے سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولونے آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سائمن کووینے کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، کووینے کے ساتھ چاووش اولو کی ملاقات کے دوران علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں