ترکی کے ساتھ مذاکرات میں جمود سے بچنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے: آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان

پشینیان نے آرمینیائی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں ترکی اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کا جائزہ پیش کیا ہے۔ آرمینیا کے وزیر اعظم پاشینیان نے اس بات پر زور دیا کہ "ان کا خیال ہے کہ انقرہ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے

1811750
ترکی کے ساتھ مذاکرات میں جمود سے بچنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے: آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان

آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے کہا کہ انہیں ترکی کے ساتھ مذاکرات میں جمود سے بچنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے۔

پشینیان نے آرمینیائی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں ترکی اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کا جائزہ پیش کیا ہے۔

آرمینیا کے وزیر اعظم پاشینیان نے اس بات پر زور دیا کہ "ان کا خیال ہے کہ انقرہ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے ۔

نکول پشینیان نے کہا کہ "ہمیں ترکی کے ساتھ مذاکرات میں جمود سے بچنے کے لیے اپنی پوری کوشش  صرف کرنی چاہیے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اس عمل کے نتائج فوری طور پر حاصل نہیں کیے  جاسکتے ہیں  لیکن ہمیں اپنی کوششیں جاری رکھنی چاہیں۔

انہوں نے کہا کہ  اس وقت  کساد بازاری کا خطرہ لاحق ہے اور اس سے  بچنے کے لیے   قدم اٹھانے کی ضرورت ہے ۔  انہوں نے کہا کہ   ہمارے بین الاقوامی شراکت دار ترکی-آرمینیا تعلقات کو معمول پر لانے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں