ترکی: وزیر خارجہ چاوش اولو کی، آذربائیجان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ سے، ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میریدوف کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک ملاقات کی: ترکی وزارت خارجہ

1810220
ترکی: وزیر خارجہ چاوش اولو کی، آذربائیجان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ سے، ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میریدوف کے ساتھ ملاقات کی۔

ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو نے بائراموف اور میریدوف کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

مذاکرات میں ترکی۔ آذربائیجان۔ ترکمانستان سہہ ملکی دوروں کی تقویم پر غور کیا گیا۔



متعللقہ خبریں