شمالی عراق میں آپریش:2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے  علاقے غارہ میں جاری آپریشن کے دوران علیحدگی پسند تنظیم کے دو دہشتگرد مارے گئے

1741899
شمالی عراق میں آپریش:2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے  علاقے غارہ میں جاری آپریشن کے دوران علیحدگی پسند تنظیم کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 حفاظتی ذرائع کے مطابق، ترک خفیہ ایجنسی  نے 29 نومبر کو شمالی  عراق کے علاقے غارہ میں آپریشن کیا ۔

 اس آپریشن میں  پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 



متعللقہ خبریں