شمالی عراق میں آپریش:2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں جاری پنجہ شیمشیک آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے

1740641
شمالی عراق میں آپریش:2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں جاری پنجہ شیمشیک آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 اندرون ملک اور سرحد پار دہشتگردی کے خلاف آپریشنز جاری ہیں۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق ، شمالی عراق میں جاری پنجہ شیمشیک آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے  کے دو دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 

 



متعللقہ خبریں