ترکی: پنجہ ٹائیگر آپریشن کے دوران ایک فوجی شہید

عراق کے شمال میں جاری پنجہ ٹائیگر آپریشن کے علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید

1440512
ترکی: پنجہ ٹائیگر آپریشن کے دوران ایک فوجی شہید

ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں جاری پنجہ ٹائیگر آپریشن کے علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق جھڑپ میں 2 دہشت گردوں کو بھی ان کے اسلحے سمیت غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں