ترکی میں حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران55 ہلاکتوں سےمجموعی اموات کی تعداد 4 ہزار 7 ہو گئی ہے

اسی دوران 34 ہزار 821 افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں  سے 1 ہزار 635 افراد  کا نتیجہ مثبت نکلا ہے۔ دوسری جانب،آج 2 ہزار  315  افراد صحت یاب ہوئے  جن سے مجموعی تعداد 1 لاکھ 4 ہزار 30 ہو چکی ہے

1417504
ترکی میں حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران55 ہلاکتوں سےمجموعی اموات کی تعداد 4 ہزار 7 ہو گئی ہے

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جاری جدو جہد میں حاصل کردہ کامیابیاں انسانی اموات  میں کمی اور واقعات کی تعداد میں کمی سے  جاری ہے۔

حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران55 ہلاکتوں سےمجموعی اموات کی تعداد 4 ہزار 7 ہو گئی ہے۔
 اسی دوران 34 ہزار 821 افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں  سے 1 ہزار 635 افراد  کا نتیجہ مثبت نکلا ہے۔
دوسری جانب،آج 2 ہزار  315  افراد صحت یاب ہوئے  جن سے مجموعی تعداد 1 لاکھ 4 ہزار 30 ہو چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں