پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ  ترک افواج کے کامیاب  آپریشنز کے نتیجے میں شمالی عراق میں روپوش پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے  حبور کی سرحدی چوکی پرخود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا

2139196
پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

 شمالی عراق میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو ترک  قانون کے حوالے کر دیا ۔

 ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ  ترک افواج کے کامیاب  آپریشنز کے نتیجے میں شمالی عراق میں روپوش پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے  حبور کی سرحدی چوکی پرخود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا ۔ 

پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ  دہشتگردوں کےلیے نجات کا واحد راستہ خود کو ترک قانون کے سامنے پیش کرنا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں