شام: اسد نواز فوج کی گولہ باری،1 ترک فوجی شہید دیگر زخمی

ترک وزارت دفاع کے مطابق ، شامی فوج کی گولہ باری کی زد میں  آکر 1 ترک فوجی شہید اور دیگر زخمی ہو گیا ۔

1370483
شام: اسد نواز فوج کی گولہ باری،1 ترک فوجی شہید دیگر زخمی

شامی علاقے ادلب میں  متعین ایک  ترک فوجی شہید اور ایک دیگر زخمی ہو گیا ۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق ، شامی فوج کی گولہ باری کی زد میں  آکر 1 ترک فوجی شہید اور دیگر زخمی ہو گیا ۔

 ترک حکام     کا کہنا ہے کہ اس گولہ باری کے جواب میں کاروائی کرتے ہوئے ضروری تدابیر اختیار کر لی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں