ترک حکام کی امریکی اور نیٹو کے حکام سے ٹیلی فونک ملاقاتیں

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   دونوں سربراہان نے ادلیب میں تاز ہ پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

1368181
ترک حکام کی امریکی اور نیٹو کے حکام سے ٹیلی فونک ملاقاتیں

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے  ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   دونوں سربراہان نے ادلیب میں تاز ہ پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

ادھر صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن نے بھی امریکی قومی سلامتی کے مشیر  رابرٹ او برائن سے ٹیلی فون پر اسی موضوع کے حوالے سے رابطہ قا ئم کیا۔

ان دونوں ملاقاتوں کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

 

 



متعللقہ خبریں