ترکی، دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

نواحی علاقوں میں جنڈارمیری  قوتوں کے بھی حصہ لینے والے آپریشن میں فضائی تعاون بھی حاصل کیا گیا

1208001
ترکی، دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

ترکی کے ضلع بطلس کی تحصیل تاتوان کے مضافات میں ایک فوجی  کاروائی کےذریعے 4 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔

دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں  واضح کیا گیا ہے کہ ملکی سلامتی آپریشنز کے دائرہ کار میں بطلس کی تحصیل تاتوان کے نواحی علاقوں میں جنڈارمیری  قوتوں کے بھی حصہ لینے والے آپریشن میں فضائی تعاون بھی حاصل کیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں